Online applications for madrasa vacancies are now open – apply easily.
مدرس کی جگہ کی تلاش ، بغیر چندہ والا
تعارف
محمد نسیم قاسمی مشرقی چمپارن بہار
میں نے دارالعلوم دیوبند سے فراغت کی ہے اور دورہ حدیث تک پڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہوں لیکن چندہ کی وجہ سے میں مدرسہ میں پڑھانا نہیں چاہتا اگر کوئی ایسا ادارہ ہو جس میں چندہ کرنے کی ضرورت نہ ہو تو انشاءاللہ پوری لگن کے ساتھ خدمت کرنے کے لیے تیار ہوں
یا کسی شہر میں مستقل امامت کی جگہ ہو تو وہاں بھی خدمت کرنے کے لیے تیار ہوں میں حافظ قرآن نہیں ہوں لیکن الحمدللہ بیان و خطابت میں مہارت رکھتا ہوں اور قران شریف بھی تجوید کے ساتھ پڑھ لیتا ہوں
For job seekers, Ulama Contact makes it easy to explore the latest Islamic job vacancies in India, including teaching opportunities in madrasas, khateeb positions in masjids, and Quran teaching jobs. Employers can also post vacancies and quickly find skilled candidates from across India.
ہمارے بارے میں جانیں — اور مشن کا حصہ بنیں ✨
Ulama Contact پر ہم **مساجد، مدارس اور اسلامی اداروں** کو بہترین امیدواروں سے جوڑتے ہیں۔ نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں: ایک میں ہمارا تعارف، اور دوسرے میں آپ کی چھوٹی سی مدد سے بڑا اثر۔
Who we are & why we exist
جانئے Ulama Contact کا مقصد: شفاف بھرتی، مستند ادارے، اور job seekers کے لیے آسانی۔ ہماری کہانی، اقدار اور کام کرنے کا طریقہ یہاں موجود ہے۔
Read About Us →Help us grow this community
آپ کی سپورٹ سے ہم مزید نوکریاں، بہتر tools اور verified listings فراہم کرتے ہیں۔ اگر پلیٹ فارم مفید لگا تو ایک چھوٹی سی مدد بھی بہت بڑی ہے۔
Support the Mission ♥
Comments